Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شایان حسین نام رکھنا کیسا ہے؟ شایان کا معنی
- Fatwa no.
- 1266-WAT
- Issued
- 20 ربیع الثانی 1444ھ / 16 نومبر 2022 ء
Question
شایان حسین نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
شایان کا معنی ہے : ” لائق۔ مناسب۔ موزوں“(فیروزاللغات،ص835،لاہور) تو اس اعتبار سے شایان حسین کا مطلب ہے: "امام حسین رضی اللہ عنہ کے لائق یا مناسب و غیرہ“۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام صرف محمد ر کھا جائے کہ حدیث پاک میں اس کی فضیلت و ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام واولیاء عظام کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے، جیسے محمد ابراہیم ، محمد عیسی وغیرہ، کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اس روایت پر بھی عمل ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.