Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
راحت بانو نام کا مطلب اور راحت بانو نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1264-WAT
- Issued
- 20 ربیع الثانی 1444ھ / 16 نومبر 2022ء
Question
راحت بانو نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
راحت بانو نام رکھنا جائز ہے۔ راحت کا مطلب : آرام و سکون اور خوشی و غیرہ ہیں۔(فیروز اللغات، ص697 ،لاہور) اور بانو کا مطلب : بیوی ملکہ شہزادی، خاتون ، وغیرہ ہیں۔(فیروز اللغات، ص 175، لاہور) حضرت سید نا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی زوجہ کا نام شہر بانو تھا، جن سے حضرت سید نا علی اوسط ، امام زین العابدین رضی اللہ تعالی عنہ پیدا ہوئے۔ لہذا اگر بانو، والا نام رکھنا ہے تو راحت بانو کے بجائے بہتر ہے کہ شہر بانو، نام رکھ لیا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔۔ تاریخ الخمیس فی احوال انفس انھیں میں ہے " علی بن الحسین بن علی بن أبي طالب۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.