Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنت کے چار دریاؤں کے نام؟

Fatwa no.
1262-WAT
Issued
19 ربیع الثانی 1444ھ / 15 نومبر 2022 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جنت کے چار دریاؤں کے نام کیا ہیں ؟ میر اسوال جنت کی نہروں کے متعلق نہیں ہے بلکہ جنت کے دریاؤں کے متعلق ہے کہ جنت کے چار دریاؤں کے نام کیا ہیں ؟

Answer (beginning)

جنت میں چار دریا ہیں۔ پانی، شراب، شہد اور دودھ کے۔ انہی چار دریاؤں سے نہریں نکل کر ہر ایک کے مکان میں جاری ہیں۔ و, سنن ترمذی میں ہے " عن حکیم بن معاوية، عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «إن في الجنة بحر الماء وبحر العسل وبحر اللبن وبحر الخمر، ثم تشقق الأنهار بعد ترجمہ : حضرت حکیم بن معاویہ رضی اللہ تعالی عنہما، اپنے والد سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں پانی کا دریا ہے اور شہر کا دریا ہے اور دودھ کا دریا ہے اور شراب کا دریا ہے ، پھر ان سے آگے نہریں نکلتی ہیں“(سنن الترمذی، ابواب صفة الجناة، ج4، ص 699، مطبعه…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.