Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روحان نام کا مطلب اور روحان نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1261-WAT
Issued
19 ربیع الثانی 1444ھ /15 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) روحان ( راء پر پیش پڑھنے کے ساتھ ) کا کیا مطلب ہے ؟

Answer (beginning)

روحان ( راء پر پیش پڑھنے کے ساتھ ) کا اصلی مادہ "روح" ہے۔ یہ لفظ روح کی تثنیہ ہے۔ جس کا مطلب ہے: دو روحیں۔ اور روح کے کئی معانی ہیں : جیسے نفس، جان، معدنیات کی ایک قسم، جبریل امین علیہ السلام کا لقب ، امرالهی وغیرہ۔ (المنجد، ص 320، لاہور) جب یہ لفظ تثنیہ کا ہے تو اس سے ایک فرد کا نام نہیں رکھنا چاہیے۔ ہاں بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام صرف محمد ر کھا جائے کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب اور فضیلت ارشاد فرمائی گئی ہے اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام علیہم الصلوة والسلام و صحابہ کرام علیہم الرضوان واولیاء عظام علیہم الرحمۃ کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے، جیسے محمد ابراہیم، محمد عیسی وغیرہ کہ اس کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.