Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کس مسلمان کی نمازجنازہ نہیں پڑھی جائے گی ؟

Fatwa no.
1259-WAT
Issued
18 ربیع الثانی 1444ھ /14 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کوئی ایسا مسلمان ہے جس کی نماز جنازہ نہیں پڑھ سکتے ؟

Answer (beginning)

اس بارے میں بہار شریعت میں ہے ”ہر مسلمان کی نماز پڑھی جائے اگر چہ وہ کیسا ہی گنہگار و مر تکب کبائر ہو مگر چند قسم کے لوگ ہیں کہ اُن کی نماز نہیں۔ ا (1) باغی جو امام بر حق پر ناحق خروج کرے اور اُسی بغاوت میں مارا جائے۔ (2) ڈا کو کہ ڈاکہ میں مارا گیانہ اُن کو غسل دیا جائے نہ اُن کی نماز پڑھی جائے، مگر جبکہ بادشاہ اسلام نے اُن پر قابو پایا اور قتل کیا تو نماز و غسل ہے یا وہ نہ پکڑے گئے نہ مارے گئے بلکہ ویسے ہی مرے تو بھی غسل و نماز ہے۔ (3) جو لوگ ناحق پاسداری سے لڑیں بلکہ جو اُن کا تماشہ دیکھ رہے تھے اور پتھر آکر لگا اور مرگئے تو ان کی بھی نماز نہیں، ہاں اُنکے متفرق ہونے کے بعد مرے تو نماز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.