Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کے بعد کیا کریں ؟
- Fatwa no.
- 1255-WAT
- Issued
- 16 ربیع الثانی 1444ھ /12 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لیا وتر کی تیسری رکعت میں دُعا قنوت کے بعد کوئی دعا بھی پڑھی جاتی ہے ؟ یا سلام پھیر لینا ہے؟
Answer (beginning)
وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنے کے بعد مزید کوئی اور دعا پڑھنا ضروری نہیں ہے کہ ایک دعا سے بھی دعائے قنوت پڑھنے والا واجب ادا ہو جاتا ہے۔ ہاں ! دعائے قنوت کے بعد درود پاک پڑھنا بہتر ہے۔ لہذا دعائے قنوت کے بعد درود پاک پڑھ لیجیے۔ پھر اس کے بعد سلام نہیں پھیر نی بلکہ رکوع و سجود و قعدہ کر کے اور ان میں جو اذکار مسنون اور واجب وغیرہ ہیں وہ سب پڑھ کر ،اس کے بعد سلام پھیریں۔ بہار شریعت میں ہے دعائے قنوت کے بعد درود شریف پڑھنا بہتر ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.