Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جس برتن میں خنزیرکاگوشت پکایا،اسے دھوکراستعمال کرنا

Fatwa no.
1252-WAT
Issued
16 ربیع الثانی 1444ھ /12 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر عیسائی غلطی سے ہمارا برتن استعمال کرلے اور اس میں خنزیر کا گوشت پکالے تو کیا ہم دھونے کے بعد اس بر تن کو استعمال کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! پوچھی گئی صورت میں اس برتن کو اچھی طرح دھو کر ، پاک کر کے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ لیکن یہ یادر ہے کہ غیر مسلموں سے ایسا تعلق رکھنا کہ جو دلی محبت اور دوستی پر مشتمل ہو، جائز نہیں ہوتا پوچھی گئی صورت میں اگر عیسائی کے ساتھ دوستی اور محبت وغیرہ کے رشتہ تھا، تو اس سے تو بہ لازم ہے اور آئندہ اس کے ساتھ ایسا تعلق رکھنے سے اجتناب لازم ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دامالات العلميت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.