Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1251-WAT
Issued
14 ربیع الثانی 1444ھ /10 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) السلام علیکم : میری بیٹی کا نام لائبہ خالد ھے میں نے سنا ھے اس نام کا مطلب اچھا نہیں تھے ہم امریکہ میں رہتے ہیں جہاں پر نام چینج کرنا بہت مشکل ھے ہمیں کیا کرنا چاہیے کیا ہم بولنے کے لیے کوئی اور نام رکھ سکتے ہیں پلیز رہنمائی فرما دیں.

Answer (beginning)

لائب کا معنی " پیاسا، وہ کہ پیاس کی وجہ سے پانی کے ارد گرد گھومے، لیکن پانی تک نہ پہنچ سکے "۔ اور لائبہ ،لائب کی مونث ہے تو اس اعتبار سے لائبہ کا معنی ہوگا: " پیاسی ، وہ کہ پیاس کی وجہ سے پانی کے ارد گرد گھومے لیکن پانی تک نہ پہنچ سکے۔ اور معنی کے اعتبار سے یہ نام مناسب نہیں ہے۔ جبکہ اچھے معنی والے نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ لہذا ممکن ہو تو چھینچ کر کے اس کے بجائے کوئی اور اچھے معنی والا نام رکھا جائے۔ ورنہ کم از کم پکارنے کی حد تک کو اس کو چھینج کر ہی لیا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.