Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وتر کی تیسری رکعت میں کیا کیا پڑھناہے؟
- Fatwa no.
- 1250-WAT
- Issued
- 14 ربیع الثانی 1444ھ /10 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) وتر کی تیسری رکعت میں کیا کیا پڑھتے ہیں؟
Answer (beginning)
وتر کی تیسری رکعت کے لئے اٹھنے کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اس کے بعد سورۃ الفاتحہ اور مزید کوئی اور سورت پڑھے۔ تیسری رکعت میں قراءت سے فارغ ہو کر رکوع سے پہلے کانوں تک ہاتھ اُٹھا کر اللہ اکبر کہے جیسے تکبیر تحریمہ میں کرتے ہیں پھر ہاتھ باندھ لے اور دعائے قنوت پڑھے ، قنوت کا پڑھنا واجب ہے اور اس میں کسی خاص دعا کا پڑھنا ضروری نہیں، بہتر وہ دعائیں ہیں جو نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے ثابت ہیں اور ان کے علاوہ کوئی اور دعاپڑھے جب بھی حرج نہیں، سب میں زیادہ مشہور دُعا یہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.