Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد شاہ زین اوراصباح نور نام رکھنے کا حکم؟
- Fatwa no.
- 1248-WAT
- Issued
- 09 ربیع الثانی 1444ھ /05 نومبر 2022ء
Question
محمد شاہ زین ، اصباح نور نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
Answer (beginning)
محمد شاہ زمین اور اصباح نور ، دونوں نام رکھے جا سکتے ہیں۔ نوٹ : احادیث کریمہ میں اچھوں کے نام موں پر نام رکھنے کی ترغیب موجود ہے ، اسی طرح نام محمد رکھنے کے فضیلت و ترغیب بھی موجود ہے۔اس لیے کسی لڑکے کا نام رکھنا ہو تو اولا صرف "محمد " نام رکھیں اور پھر پکارنے کے لیے انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین رحمہ اللہ علیہم کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیں۔ اور لڑکیوں کے نام نیک بیبیوں کے نام پر رکھیں ، تاکہ ان کی برکتیں بھی حاصل ہوں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.