Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

من تشاء نام کا مطلب اور من تشاء نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1246-WAT
Issued
13 ربیع الثانی 1444ھ/09 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) من تشاء “ نام رکھنا کیسا ہے ؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس کا معنی غلط ہے اس لیے یہ نام نہیں رکھ سکتے ۔ اس لفظ کا معنی بھی بتا دیں۔

Answer (beginning)

لفظ ”من تشاء کا معنی ہے ”جو تو چاہتا ہے یا چاہے گا اس لفظ کے معنی کے اعتبار سے یہ لفظ نام کے لیے مناسب نہیں ہے ، اس لیے ایسا نام رکھا جائے جو اپنے معنی کے اعتبار سے نام کے مناسب ہو۔ اور بہتر یہ ہے کہ انبیائے کرام صحابہ و صحابیات، اولیائے کرام اور اللہ پاک کے نیک بندوں اور بندیوں کے نام پر بچے اور بچی کا نام رکھا جائے ، ان شاء اللہ عزوجل اس کی برکات ظاہر ہوں گی۔ اور حدیث پاک میں اس کی ترغیب بھی دلائی گئی ہے کہ اچھوں کے نام پر نام رکھا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.