Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عائشہ کنول اور افشاں کمل نام رکھنے کا حکم

Fatwa no.
1244-WAT
Issued
13 ربیع الثانی 1444ھ/09 نومبر 2022ء

Question

ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) 66 میری بڑی بیٹی کا نام "عائشہ کنول اور چھوٹی بیٹی کا نام ”افشاں کمل ہے کیا یہ نام درست ہے اور اس کا معنی کیا

Answer (beginning)

عائشہ کنول“ نام درست ہے عائشہ کا معنی ”خوشحال“ ہے اور یہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ کا نام بھی ہے اور کنول ایک پھول کا نام ہے۔ اور افشاں " کا معنی اردو لغت میں ہے: جو چیز چھڑ کی جائے۔ سونے چاندی کا برادہ و غیرہ۔ اور "کمل " یہ ایک پھول کا نام ہے۔ اور کمبل وغیرہ کے معنی میں بھی آتا ہے۔ بہر حال افشاں کمل " نام رکھنا تو جائز ہے لیکن معنی کے اعتبار سے زیادہ موزوں نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.