Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بیعت لی ہے ؟ اور ہم یہ بیعت کیوں کرتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 1240-WAT
- Issued
- 12 ربیع الثانی 1444ھ/08 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بیعت لی ہے ؟ اور ہم یہ بیعت کیوں کرتے ہیں؟
Answer (beginning)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف مواقع پر صحابہ کرام سے بیعت لی ہے ، اور صحابہ کرام نے بیعت کی ہے۔ اسی وجہ سے ہم بھی بیعت کرتے ہیں۔ نیز اس کے فوائد دنیاو آخرت میں بے شمار ہیں۔ مثلا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم تک سلسلہ کا متصل ہو نا۔ اللہ تعالی کی نافرمانی سے بچنے کا عہد کرنا اور نزع و قبر و حشر میں اس کے ثمرات کا حاصل ہونا۔ ( یعنی مشکلات کا حل ہونا اور نیکوں کی شفاعت کا ملناوغیرہ) قرآن پاک میں اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے : إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ) ترجمہ : بیشک جو لوگ تمہاری بیعت کرتے ہیں وہ تو اللہ ہی سے بیعت…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.