Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سنت اور نفل نماز میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 1239-WAT
- Issued
- 11 ربیع الثانی 1444ھ /07 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سنت اور نفل نماز میں جبر کر کے پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
دن کے نفل میں منفر داور امام دونوں پر سر (آہستہ پڑھنا ) واجب ہے اور رات کے نوافل میں منفر د کو اختیار ہے اور امام پر جہر واجب ہے۔ یہی حکم سنتوں کا ہے۔ بہار شریعت میں ہے دن کے نوافل میں آہستہ پڑھنا واجب ہے اور رات کے نوافل میں اختیار ہے اگر تنہا پڑھے اور جماعت سے رات کے نفل پڑھے ، تو جہر واجب ہے۔“(بہار شریعت،ج1، حصه 3، ص 545، مكتبة المدينه) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عمال الملت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.