Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حکیم نام کا مطلب اور محمد حکیم نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1237-WAT
Issued
11 ربیع الثانی 1444ھ /07 نومبر 2022ء

Question

محمد حکیم نام رکھنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

محمد حکیم نام رکھنا جائز ہے۔ اس نام کی کئی شخصیات ہمارے اسلاف میں گزری ہے ، ایک مشہور صحابی حضرت سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ بھی ہیں۔ البتہ ! یہ یاد رہے کہ احادیث مبارکہ میں نام محمد کی فضیلت و ترغیب آئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا "محمد " نام رکھنے کی ہے لہذا بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد " رکھا جائے اور پھر پکارنے کے لیے محمد حکیم وغیرہ رکھ لیا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.