Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ریکورڈیڈ میسج یا کال کے زریعے بیعت ہوسکتے ہیں؟

Fatwa no.
1234-WAT
Issued
109 ربیع الثانی 1444ھ/05 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی پیر صاحب کی ریکارڈنگ سن کر ان کے مرید ہو سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

ریکارڈنگ کے ذریعے بیعت ہونے میں پیر صاحب کی طرف سے اس بیعت کے لیے ایجاب یا قبول کی کوئی صورت نہیں پائی جاتی لہذا اس طرح سے مرید نہیں بن سکتے۔ ہاں اگر ٹی وی وغیرہ پر براہ راست پیر صاحب مرید کر وار ہے ہوں تو مرید ہو سکتے ہیں۔ اسی طرح اگر موبائل فون پر مرید ہونے کے لیے میسج لکھ دیا یا وائس بھیج دی، یا خط وغیرہ لکھ کر بھیج دیا اور پیر صاحب یا ان کے وکیل نے قبول کر لیا تو بیعت ہو جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.