Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللہ پاک نے کائنات کو کتنے دن میں بنایا؟

Fatwa no.
1231-WAT
Issued
108 ربیع الثانی 1444ھ /04 نومبر 2022ء

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) یہودی مذہب کا عقیدہ ہے کہ اللہ پاک نے چھ دن میں کائنات بنائی اور ساتویں دن آرام کیا تو آپ قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائے اللہ پاک نے کائنات کو کتنے دنوں میں بنایا؟

Answer (beginning)

اللہ پاک قادر مطلق ہے وہ اگر چاہتا تو زمین و آسمان اور ان کے درمیان جو کچھ ہے ،اسے ایک لمحے میں بنا سکتا تھا لیکن اس نے اپنی حکمت کا ملہ کے تحت اس کو چھ دن میں بنایا۔ اور اس کو بنانے سے اسے تھکاوٹ نہیں ہوئی کیونکہ وہ ان چیزوں سے پاک ہے لہذا یہود کا یہ کہنا کہ معاذ اللہ، اللہ تعالی زمین و آسمان بنانے سے تھک گیا، اس لیے ساتویں دن اس نے آرام کیا، یہ عقیدہ قرآن وسنت کے خلاف ہے۔ اور اللہ تعالی کی شان کے بھی خلاف ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.