Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انشاء نام کا مطلب اور انشاء نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1230-WAT
Issued
108 ربیع الثانی 1444ھ /04 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لڑکی کا نام ”انشاء“ رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

”انشاء عربی زبان کا لفظ ہے ،اور مصدر ہے۔ اس کے معنی: پیدا کرنے اور ایجاد کرنے کے ہیں۔ اور مصدر ،اسم فاعل اور اسم مفعول دونوں کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ تو یوں اس کا معنی : " ایجاد کرنے والا، " بھی بن سکتا ہے۔ اور " پیدا کیا گیا " بھی بن سکتا ہے۔ لہذا اس اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز تو ہے، لیکن حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے لہذا بہتر یہی ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ سلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ امید ہے کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.