Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کونین کا معنی اور کونین نام رکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1229-WAT
- Issued
- 108 ربیع الثانی 1444ھ /04 نومبر 2022ء
Question
کو تین نام کا معنی اور رکھنے کی اجازت ہے ؟
Answer (beginning)
کونین کا معنی " دو جہاں ، دین دنیا وغیرہ" ہے۔ معنی کے اعتبار سے یہ لفظ نام رکھنے کے لیے خاص موزوں نہیں ہے۔ احادیث کریمہ میں اچھوں کے نام موں پر نام رکھنے کی ترغیب موجود ہے، لہذا یہ نام رکھنے کے بجائے لڑکوں کے نام انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیھم کے نام پر اور بچیوں کے نام نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں ، تاکہ ان کی برکتیں بھی حاصل ہوں۔ مشورہ: دعوتِ اسلامی کے ادارے مکتبتہ المدینہ سے کتاب ” نام رکھنے کے احکام حاصل کریں، اس میں بہت سے نام دیے گئے ہیں ، وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی اچھا نام رکھ لیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.