Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا احرام کی حالت میں غلاف کعبہ کو چھونا یا چومنا منع ہے؟

Fatwa no.
1227-WAT
Issued
07 ربیع الثانی 1444ھ /03 نومبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عمرہ کے طواف کے دوران یا طواف کے علاوہ احرام کی حالت میں کعبہ شریف کے غلاف کو چھو سکتے ہیں۔ سنا ہے یہ معطر ہوتا ہے۔ اگر اجازت ہے تو کس قدر پٹا وغیرہ؟

Answer (beginning)

کعبہ شریف کے خلاف اور اس کے کونوں اور حجر اسود و غیر ہ پر آج کل بہت زیادہ خوشبو لگی ہوتی ہے اور محرم کو احرام کی حالت میں خوشبو لگی ہوئی چیزوں کو چھونا یا ان سے پینا منع ہے۔ اگر کسی خوشبو لگی ہوئی چیز کو چھونے، لیٹنے، بوسہ لینے وغیرہ سے ان سے خوشبو چھوٹ کر بدن یا حرام پر لگ جائے، تو اگر زیادہ لگے یعنی لوگ دیکھ کر کہیں کہ یہ بہت سی خوشبو لگ گئی ہے، اگرچہ تھوڑے سے حصے میں لگی ہو، یا کسی بڑے عضو جیسے سر ، موٹھ ، ران، پنڈلی کو پورا سان دیا، اگرچہ خوشبو تھوڑی ہے، تو ان دونوں صورتوں میں دم واجب ہو گا اور اگر کم لگے یعنی جسے لوگ زیادہ نہ کہیں، اور عضو کے تھوڑے سے حصہ میں لگے تو اس معمولی خوشبو لگنے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.