Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مغیث نام کا مطلب اور محمد مغیث ارشد نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1224-WAT
- Issued
- 06, ربیع الثانی 1444ھ /02 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) محمد مغیث ارشد نام رکھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
محمد مغیث ارشد نام رکھنا درست ہے۔ مغیث کا مطلب ہے : مدد کرنے والا۔ اور ارشد کا مطلب ہے : نہایت ہدایت یافتہ۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد "رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے۔ اور پھر اس کے بعد کوئی سا بھی اچھا نام رکھ سکتے ہیں اور اس میں بھی بہتر ہے کہ نیک لوگوں کے نام پر نام رکھیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.