Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ابیحہ فاطمہ نام کا مطلب اور ابیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟

Fatwa no.
1211-WAT
Issued
02 ربیع الثانی 1444ھ / 29 اکتوبر 2022ء

Question

ایجہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ ہے۔

Answer (beginning)

درست تلفظ ابیہ ہے یعنی "ح" کی بجائے " " پڑھیں گے ، اس کے معنی سمجھدار کے ہیں اور یہ نام رکھنا درست البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ نوٹ: ناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ” نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ کیجئے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.