Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد و ازواج کی تفصیل
- Fatwa no.
- 1205-WAT
- Issued
- 29 ربیع الاول 1444ھ / 26اکتوبر 2022 ء
Question
حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے کتنے شہزادے اور شہزادیاں تھیں؟
Answer (beginning)
فتاوی فیض الرسول میں ہے " حضرت مولی علی رضی اللہ تعالی عنہ کی حضرت خاتون جنت رضی اللہ تعالی عنھا کے علاوہ آٹھ بیویاں اور تھیں اور حضرت خاتون جنت رضی اللہ تعالی عنھا کے بعد یکے بعد دیگرے آپ کے نکاح میں آئیں اور حضرت خاتون جنت سمیت آپ کی نو بیویوں سے پندرہ صاحبزادگان اور اٹھارہ صاحبزادیاں پید اہوئیں،رضی اللہ تعالی عنہم، آپ کے صاحبزادگان، صاحبزادیوں اور بیویوں کے اسمائے مبار کہ حسب ذیل ہیں: صاحبزادگان: حسن، حسین، محسن، محمد اکبر (المعروف محمد بن حنفیہ) عبد اللہ ابو بکر ، عباس اکبر ، عثمان، جعفر ، عبد اللہ اکبر، محمد اصغر ، بیکی، عون، عمر اکبر، محمد اوسط۔ رضی اللہ تعالی عنہم۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.