Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہانیہ،انارہ اور نبیہہ ،نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1199-WAT
Issued
28 ربیع الاول 1444ھ / 25 اکتوبر 2022 ء

Question

ہیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچیوں کے یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ ہانیہ haniya۔ اناراInara۔ نبیہا Nabiha۔

Answer (beginning)

انا رہ: اس کا معنی ہے روشن ہونا، خوبصورت ہونا۔ روشن کرنا وغیرہ۔ (اس کے آخر میں الف نہیں بلکہ ہار ہے۔) نبیہہ : اس کا معنی ہے : " سمجھدار۔ " ( یہ لفظ نبیہہ ہے، آخر میں دوبار ہاء ہے ، الف نہیں ہے)۔ ہانیہ: اس کا معنی ہے : خوش و خرم۔ شرعی اور معنوی اعتبار سے ان ناموں میں کوئی حرج نہیں ہے لہذا بچیوں کے یہ نام رکھے جاسکتے ہیں۔ نوٹ: شریعت مطہرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور با معنی ہونا چاہیے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.