Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایان نام کا مطلب اور ایان نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1198-WAT
Issued
28 ربیع الاول 1444ھ / 25اکتوبر 2022ء

Question

ایان نام رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

ایان، عام طور پر یہ حرف استفہام ہے یعنی اس کے ذریعے کسی چیز کے متعلق سوال کیا جاتا ہے اور اس وقت اس کا معنی ہوتا ہے "ب"۔ قرآن پاک میں یہ لفظ کئی مقامات پر استعمال ہوا ہے ، وہاں اس کا معنی کب ہی ہے چنانچہ ایک مقام پر ہے ( يَسْتَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُؤسهَا ) ترجمہ کنز الایمان: تم سے قیامت کو پوچھتے ہیں کہ وہ کب کے لیے ٹھہری ہوئی ہے۔(سورۃ النازعات،پ30، آیت42) اور کبھی یہ شرط کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس وقت اس کا معنی ہوتا ہے "جب " یا " جس وقت " لہذا معنی کے اعتبار سے یہ کسی کا نام رکھنے کے لیے موزوں نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.