Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بغیر نیت کے وضو ہوجائے گا اور اس وضو سے نماز پڑھنےکا کیا حکم ہے؟

Fatwa no.
1196-WAT
Issued
27 ربیع الاول 1444ھ / 24 اکتوبر 2022ء

Question

اگر نیت کے بغیر وضو کے تمام اعضاء دھولئے یا نہالیا تو کیا وضو ہو جائے گا؟ اور اس وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! وضو کے لئے نیت شرط نہیں، نیت کے بغیر بھی وضو ہو جائے گا اور اس وضو کے ساتھ نماز بھی پڑھ سکتے ہیں۔ البتہ وضو کی نیت چھوڑنے کی عادت بنالینا درست نہیں۔ بنا یہ شرح ہدایہ میں ہے " النية وهي شرط في التيمم دون الوضوء “ ترجمہ: تیم میں نیت شرط ہے ، وضو میں نیت شرط نہیں۔ (بنایہ شرح ہدایہ کتاب الطهارات، ج 1 ، ص 141، دار الكتب العلمية، بيروت) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.