Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وضو کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر شہادت کی انگلی سے اشارہ کرکے کلمہ پڑھنا

Fatwa no.
1192-WAT
Issued
25 ربیع الاول 1444ھ / 22 اکتوبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) وضو کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر شہادت کی انگلی اٹھا کر کلمہ طیبہ پڑھنا ضروری ہے؟

Answer (beginning)

وضو کے بعد کھڑے ہو کر قبلہ کی طرف رخ کر کے شھادتین (اشهد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له واشهدان محمدا عبده ورسوله) پڑھنا مستحب ہے ، ضروری نہیں۔ اسی طرح شھادتین پڑھتے وقت آسمان کی طرف نظر کر کے انگلی کے ساتھ اشارہ کرنا بھی جائز ہے، شرعا اس میں کوئی حرج نہیں، بعض فقہاء نے اس کی صراحت بھی کی ہے۔ چنانچہ نور الایضاح مع مراقی الفلاح میں وضو کے مستحبات کے بیان میں ہے: " والاتيان بالشھادتین بعدہ قائماً مستقبلا لقوله صلى الله عليه وسلم، مامنكم من احد يتوضا فيسبغ الوضوء ثم يقول: اشهد ان لا اله الا الله وان محمدا عبده ورسوله، وفي رواية: اشهد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له واشهدان محمدا عبده…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.