Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن پاک مسجد میں رکھنے کی منت ماننا کیسا؟

Fatwa no.
1182-WAT
Issued
23 ربیع الاول 1444ھ / 20اکتوبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص نے منت مانی کہ میری مراد پوری ہو تو میں قرآن پاک خرید کر مسجد میں رکھوں گا اب اس مسجد میں پہلے سے بہت قرآن پاک رکھے ہوئے ہیں تو کیا اتنی رقم کسی اور چیز میں صرف کر سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

جی ہاں اس رقم کو کسی اور جائز کام میں استعمال کر سکتے ہیں کہ قرآن پاک مسجد میں رکھنے کی منت ، ایسی منت نہیں جس کا پورا کرنا واجب ہو البتہ اسے بھی حتی الامکان پورا کرنا چاہیے ، اس مسجد میں حاجت نہیں تو کسی اور مسجد میں قرآن پاک رکھ دیں البتہ اگر رقم مسجد میں یا کسی حاجت مند انسان کو دے دی تو بھی جائز ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.