Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نبی یا نبیہ نام رکھ سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 1180-WAT
- Issued
- 22 ربیع الاول 1444ھ / 19اکتوبر 2022ء
Question
لڑکی کا یہ نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
لڑکی کا یہ " یالڑ کے کا ”نبی “ نام رکھنا حرام ہے۔ امام اہلسنت، امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں "محمد نبی، احمد نبی ، نبی احمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پر بے شمار درو دیں، یہ الفاظ کریمہ حضور ہی پر صادق اور حضور ہی کو زیبا ہیں۔ افضل صلوات الله واجل تسليمات الله علیہ وعلی آلہ۔ دوسرے کو یہ نام رکھنا حرام ہیں کہ ان میں حقیقتہ ادعائے نبوت نہ ہو مسلم ، ورنہ خالص کفر ہو تا، مگر صورت ادعاء ضرور ہے اور وہ بھی یقینا حرام و محظور ہے۔ (فتاوی رضویہ،ج 24، ص 677،678، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) ایک دوسرے مقام پر امام اہلسنت رحمتہ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا کہ نبی نام رکھنا ناجائز کیوں ہے (ملخصا)؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.