Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لوح محفوظ کی حقیقت کیا ہے یہ مخلوق ہے یا صفت؟
- Answered by
- ابوصدیق محمد ابوبکر عطاری
- Fatwa no.
- 1175-WAT
- Issued
- 21 ربیع الاول 1444ھ / 18 اکتوبر 2022 ء
Question
کیا لوح محفوظ مخلوق ہے یا صفت الہی؟
Answer (beginning)
لوح محفوظ مخلوق ہے۔ چنانچہ حدیث مبارکہ میں حضرت سید نا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے مروی ہے : " أن الله تعالى خلق لوحا محفوظا من درة بيضاء، دفتاه ياقوتة حمراء، قلمه نور، و كتابه نور، وعرضه ما بين السماء والأرض " ترجمہ: بے شک اللہ تعالیٰ نے لوح محفوظ کو سفید موتی سے پیدا کیا ہے ،اس کے دونوں پہلو سرخ یا قوت کے ہیں، اس کا قلم نور ہے اور اس کی لکھائی نور ہے اور اس کی چوڑائی اتنی ہے، جتنی زمین و آسمان کے مابین ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.