Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رات سو کر اٹھنے کے بعد عشاء اور نوافل پڑھے تو کیا نوافل تہجد میں شمار ہوں گے؟

Fatwa no.
1173-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز عشاء ادا نہیں کی اور سو گئے ، رات کو آنکھ کھلی تو نماز عشاء اور نوافل ادا کیے تو کیا وہ نوافل تہجد شمار ہوں گے ؟

Answer (beginning)

دریافت کی گئی صورت میں وہ نوافل تہجد شمار نہیں ہوں گے اس لیے کہ تہجد کے لیے نماز عشاء کے بعد سوناضروری ہے البتہ وہ نفل صلوۃ اللیل ہوں گے کہ صلوۃ اللیل تہجد سے عام ہے۔ صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فتاوی امجد سیہ میں فرماتے ہیں: ” نماز عشاء پڑھ کر سونے کے بعد جب اٹھے ، تہجد کا وقت ہے اور یہ وقت طلوع فجر تک ہے اور بہتر وقت بعد نصف شب ہے اور اگر سویا نہ ہو ، تو تہجد نہیں اگر چہ جو نفل پڑھے جائیں، صلوۃ اللیل انھیں شامل کہ صلوۃ اللیل تہجد سے عام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.