Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سدرہ نام کا مطلب اور سدرہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1171-WAT
- Issued
- 20 ربیع الاول 1444ھ /17اکتوبر 2022ء
Question
سدرہ نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سدرہ کا معنی ہے بیری کا در محت اور یہ نام رکھنا جائز ہے مگر بہتر یہی ہے کہ بیٹیوں کے نام انبیاء علیھم السلام یا صحابہ درخت وصالحین کے ناموں پر رکھیں جیسے ابراہیم، اسماعیل، حسن، حسین وغیرہ۔ اور بیٹیوں کے نام صحابیات وصالحات کے ناموں پر رکھیں جیسے آمنہ ،عائشہ ، حفصہ، رابعہ وغیرہ۔اس کے لئے مکتبہ المدینہ کی کتاب " نام رکھنے کے احکام " بھی دیکھ لیں اس میں کثیر نام بمع معانی موجود ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.