Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا عورت کو غسل کے دوران چٹیا کھولنا ضروری ہے؟

Fatwa no.
1169-WAT
Issued
19 ربیع الاول 1444ھ / 16اکتوبر 2022ء

Question

(دعوت اسلامی) چھٹیا اگر سخت گندھی ہوئی ہو ، تو کیا غسل کے دوران اسے کھولنا ضروری ہے؟

Answer (beginning)

سر کے بال گندھے نہ ہوں، تو ہر بال پر جڑ سے نوک تک پانی بہنا فرض ہے، اور گندھے ہوں، تو مرد پر فرض ہے کہ ان کو کھول کر جڑ سے نوک تک پانی بہائے اور عورت پر صرف جڑ تر کر لیناضروری ہے ، کھولناضروری نہیں۔ ہاں ! اگر چوٹی اتنی سخت گندھی ہو کہ بے کھولے جڑیں تر نہ ہوں گی، تو عورت کے لیے بھی اس کو کھولناضروری ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.