Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بھول کر بغیر وضو نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے ؟
- Answered by
- محمد عرفان مدنی عطاری
- Fatwa no.
- 1168-WAT
- Issued
- 19 ربیع الاول 1444ھ / 16 اکتوبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر وضو ٹوٹ گیا ہو اور یاد نہ ہو اور بغیر وضو کے نماز پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
اگر کسی کا وضو ٹوٹ گیا اور اسے وضو کرنا یاد نہ رہا اور اس نے بھول کر بغیر وضو کے ہی نماز پڑھ لی اور بعد میں معلوم ہوا کہ میر اوضو نہیں تھا اور میں نے بغیر وضو کے نماز ادا کی ہے ، تو اس نماز کو دووبارہ پڑھنا لازم ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَ سَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.