Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دوسری مرتبہ ہونے والے شق صدر کی تفصیل
- Fatwa no.
- 1163-WAT
- Issued
- 17 ربیع الاول 1444ھ /14اکتوبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا شق صدر دوسری مرتبہ جو ہو وہ کب اور کیسے ہوا؟
Answer (beginning)
دوسری مرتبہ کے شق صدر کے متعلق حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان ہے : میں دس سال کی عمر میں صحرا میں جارہا تھا کہ اچانک میں نے اپنے سر کے اوپر دو آدمیوں (یعنی جبرائیل و میکائیل علیہما السلام ) کو دیکھا، ایک نے دوسرے سے پوچھا: کیا یہی ہیں؟ دوسرے نے جواب دیا: ہاں۔ ان دونوں نے مجھے پکڑ کر لٹایا اور میرے پیٹ کو چاک کر دیا، جبرائیل سونے کے ایک طشت میں پانی لا رہے تھے جبکہ میکائیل میرا پیٹ دھو رہے تھے۔ پھر ان میں سے ایک نے دوسرے سے کہا: ان کا سینہ چاک کرو۔ میں نے دیکھا کہ میرا سینہ چاک ہو چکا ہے لیکن مجھے درد محسوس نہیں ہوا۔ اب اس فرشتے نے کہا: ان کا دل چیر و اور اس میں سے کینہ اور حسد نکال دو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.