Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ سہو کے بعد التحیات نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
- Fatwa no.
- 1161-WAT
- Issued
- 17 ربیع الاول1444ھ /14اکتوبر 2022ء
Question
ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عشاء کے آخری قعدہ میں سجدہ سہو کے بعد امام نے بھولے سے التحیات نہیں پڑھی اور سلام پھیر دیا تو اب کیا حکم
Answer (beginning)
سجدہ سہوکےبعد التحیات نہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟ عجیب عبدالرب شاکر عطاری مدنی فتوی نمبر: 1161-WAT تاریخ اجراء : 17 ربیع الاول1444ھ /14اکتوبر 2022ء سوال ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عشاء کے آخری قعدہ میں سجدہ سہو کے بعد امام نے بھولے سے التحیات نہیں پڑھی اور سلام پھیر دیا تو اب کیا حکم بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ الجنابِ اللَّهُمَّ هِدَايَةَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ سجدہ سہو کے بعد التحیات دوبارہ پڑھنا واجب ہوتا ہے اگر بھول کر التحیات نہ پڑھی اور سلام پھیر کر نماز مکمل کرلی مگر فور یاد آگیا کہ میں نے التحیات نہیں پڑھی تو اگر کوئی ایسا کام نہیں کیا، جو نماز کے منافی ہو، مثلاً گفتگو و…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.