Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ثقلین نام کا مطلب اور ثقلین نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1158-WAT
- Issued
- 16 ربیع الاول 1444ھ / 13 اکتوبر 2022 ء
Question
(دعوت اسلامی) لڑکے کا نام فقلین رکھنا کیسا؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟
Answer (beginning)
ثقلین نام رکھنا جائز ہے۔ ثقلین، تثنیہ کا صیغہ ہے، جو شکل سے بنا ہے ، نفل کا لغوی معنی ہے: " بو جھ ، بھاری ثقل : بوجھ چیز " تو ثقلین کا مطلب ہوا: " دو بوجھ ، دو بھاری چیزیں " جن و انس کو بھی ثقلین کہتے ہیں کہ یہ زمین پر دوبھاری گروہ ہیں۔ البتہ ! یہ یادر ہے کہ بچہ ہو یا بچی، ان کے نام اچھوں کے نام پر رکھنا مستحب ہے کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ بچہ ہو تو سب سے بہتر ہے کہ اولا اس کا نام محمد ر کھا جائے تاکہ اس کی احادیث میں بیان کر دہ فضیلتیں حاصل ہوں اور پھر پکارنے کے لیے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام یا صحابہ کرام علیہم الرضوان یا اولیاء و صالحین علیہم الرحمہ کے ناموں پر نام…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.