Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا احرام کی حالت میں پاؤں ڈھانپنا جائز ہے؟

Fatwa no.
1156-WAT
Issued
15 ربیع الاول 1444ھ /12اکتوبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حالت احرام میں میری طبیعت خراب ہو گئی تو میں چادر اوڑھ کر سو گیا جب جاگا تو دوستوں نے بتایا کہ آپ نے پاؤں سے لیکر سینے تک چادر کیے رکھی تھی، جبکہ حالت احرام میں پاؤں چھپانا جائز نہیں، تو کیا اب مجھ پر اس کی وجہ سے کچھ لازم ہو گا؟

Answer (beginning)

دریافت کی گئی صورت میں آپ پر کچھ بھی لازم نہیں۔ اس لیے کہ حالت احرام میں پاؤں میں ایسا جو تا یا موزہ وغیرہ پہنا جس سے پاؤں کی ابھری ہوئی بڑی یا اس کے اوپر والا حصہ کسی بھی جہت سے چھپ جائے تو وہ ممنوع ہوتا ہے۔ چادر وغیرہ اوڑھنے سے پاوں چھپ جائے تو اس سے کوئی کفارہ لازم نہیں آتا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.