Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا قربانی کا گوشت زمین میں دبا سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 1154-WAT
- Issued
- 15 ربیع الاول 1444ھ/12اکتوبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ ہمارے گاؤں میں سات لوگ قربانی کی گائے میں شریک ہوتے ہیں اور قربانی کر کے اس کا گوشت زمین میں دبادیتے ہیں تو کیا وہ گوشت کھانا چاہیے یاد با سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
قربانی کے جانور کا گوشت زمین میں دفن کر دینا اسراف اور ناجائز و گناہ ہے، جس سے بچنا لازم و ضروری ہے۔ بلکہ مستحب طریقے کے مطابق اس گوشت کے تین حصے کیے جائیں، یوں کہ ایک حصہ خود کھائیں ،ایک رشتہ داروں میں اور ایک حصہ غرباء میں تقسیم کر دیں اور اگر چاہیں تو سارا گوشت تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور خود بھی رکھ سکتے ہیں ، مگر دفنانا اور اسے ضائع کرنا، نا جائز و حرام ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.