Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عقیقہ کی دعا اور طریقہ کیا ہے؟
- Fatwa no.
- 1152-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عقیقہ کے جانور کو ذبح کرنے کی دعا کیا ہے؟
Answer (beginning)
بیٹے کے عقیقے میں اگر باپ ذبح کرے تو ذبح سے پہلے دعا یوں پڑھے : اللهم بِذِهِ عَقِيْقَةُ النِي فُلانٍ دَمَّهَا بِدَمِهِ وَلَحْمُهَا بِلَحْمِهِ وَعَظْمُهَا بِعَظْمِهِ وَجِلْدُهَا بِجِلدِهِ وَشَعْرُهَا بِشَعْرِهِ اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا فِدَاءَ لِابْنِى مِنَ النَّارِ. بسم الله الله اکبر ( دعا ختم کر کے فوراویح کر دے) ترجمہ : اے اللہ ملا جلا ! یہ میرے فلاں بیٹے کا عقیقہ ہے ، اس کا خون اُس کے خون،اِس کا گوشت اُس کے گوشت اس کی ہڈی اُس کی ہڈی، اِس کا چمڑہ اُس کے چمڑے اور اس کے بال اُس کے بال کے بدلے میں ہیں۔ اے اللہ عَزَّوَجَل ! اِس کو میرے بیٹے کیلئے جہنم کی آگ سے فدیہ بنادے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.