Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نمازجنازہ میں تین تکبیرات پرسلام پھیرنا

Fatwa no.
1147-WAT
Issued
11 ربیع الاول 1444ھ/108اکتوبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نمازہ جنازہ میں امام صاحب اگر تیسری تکبیر کے بعد سلام پھیر دیں، چوتھی تکبیر نہ کہیں، تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ تواس

Answer (beginning)

شرعی حکم یہ ہے کہ نماز جنازہ کی چاروں تکبیریں کہنا ضروری ہیں کہ یہ تکبیرات نماز جنازہ کارکن ہیں اور رکن ادا کیے، بغیر نماز جنازہ نہیں ہو گی۔ نیز ان میں سے ہر تکبیر رکعت کے قائم مقام ہے اور جس طرح رکعت والی نماز ، رکعت چھوڑنے سے فاسد ہو جاتی ہے، اسی طرح نماز جنازہ بھی تکبیر چھوڑنے سے فاسد ہو جائے گی۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر چو تھی تکبیر چھوٹ گئی، تو نماز جنازہ ادا نہ ہوئی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.