Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بندر کے جوٹھے کا کیا حکم ہے؟
- Fatwa no.
- 1140-WAT
- Issued
- 09, بیع الاول 1444ھ / 06 اکتوبر 2022ء
Question
بندر کے جوٹھے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
بندر کا جو ٹھانا پاک ہے کہ یہ درندہ ہے اور درندوں کا جو ٹھانا پاک ہے۔ الجوہرۃ النیرہ میں ہے: "سؤر القرد نجس ایضاً، لانه سبع “ ترجمہ : بندر کا جوٹھا بھی ناپاک ہے ، کیونکہ یہ درندہ ہے۔(الجوهرة النيرة، جلد 1، صفحہ 21،المطبعة الخيرية) درندوں کے جھوٹے کے متعلق بہار شریعت میں ہے ”سور، کتا، شیر، چیتا، بھیڑیا، ہاتھی ، گیدڑ اور دوسرے درندوں کا جھوٹا ناپاک ہے۔ (بہار شریعت، جلد 1، حصہ 2، صفحہ 342، مكتبة المدينه) 66 وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.