Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حج سے پہلے زندگی بھر کے فرض روزوں کی قضا کا حکم؟

Fatwa no.
1134-WAT
Issued
08, بیع الاول 1444ھ/05اکتوبر 2022ء

Question

کیا حج پر جانے سے پہلے زندگی بھر کے فرض روزوں کی قضا ضروری ہوتی ہے ؟

Answer (beginning)

نماز وروزہ و غیر وذمہ پر باقی ہوتے ہوئے حج کر لینے سے حج تو ادا ہو جائے گا مگر حج پر جانے کے آداب میں سے ہے کہ جانے سے پہلے نماز، روزہ، زکاۃ وغیرہ جتنی بھی عبادات ذمہ پر ہوں ادا کر لے اور زیادہ نمازیں ہوں تو تو بہ کر کے ادا ئیگی شروع کر دے لیکن اس وجہ سے حج کو موخر نہ کرے۔ مزید اپنے بقیہ گناہوں سے تو بہ کرے اور آئندہ گناہ نہ کرنے کا ریکا ارادہ کرتے ہوئے ، سفر حج کو جائے۔ اسی طرح جتنے حقوق العباد ہیں، ان کی تلافی کی صورت بنائے، جس سے معافی مانگتی ہے، اس سے معافی مانگے اور جن کا کچھ ادا کرنا ہے ، وہ ادا کرے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.