Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیرمسلم کی چھینک کا کیا جواب دیا جائے؟
- Fatwa no.
- 1133-WAT
Question
(دعوت اسلامی) کیا غیر مسلم کی چھینک کا بھی جواب دے سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
غیر مسلم چھینک آنے پر الحمد للہ کہے ، تو جواب میں بھدِیگ اللہ ( اللہ تعالی مجھے ہدایت دے) یا " يَهْدِ یک الله وَيُصْلِحُ بالک“ (اللہ تعالی مجھے ہدایت دے اور تیری اصلاح فرمائے۔) کہا جائے۔ رد المحتار میں ہے ” وإن كان العاطس كافرا فحمد الله تعالى يقول المشمت یھدیک اللہ “ ترجمہ : اور اگر کافر چھینک کر الحمد للہ کہے تو جواب دینے والا " يَهْدِیگ اللہ “ کہے۔ (رد المحتار على الدرالمختار، كتاب الحظر والاباحة،ج 6، ص 414، دارالفکر بیروت) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس یہودی چھینکتے تھے اور امید یہ رکھتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم اس پر ” یرحمکم اللہ کہیں گے ، لیکن آپ علیہ الصلوۃ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.