Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنا

Fatwa no.
1132-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چاندی یاکسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

چاندی یاکسی اور دھات کے گور (ڈبیہ /Cover) میں تعویذ بند کر کے پہننا عورت کیلئے جائز اور مرد کے لئے ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ مرد کے لئے صرف چاندی کی ساڑھے چار ماشے سے کم ایک نگ والی، صرف ایک عدد وہ انگوٹھی پہنا جائز ہے، جو مردانہ طر ز پر بنائی گئی ہو ، اس کے علاوہ مرد کے لئے چاندی یا کسی بھی دھات کا تعویذ پہننا جائز نہیں ہے، لہذا چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے، یعنی اس حال میں نماز ادا کر ناگناہ ہے اور اگر کر لی ہو تو اس کا اعادہ کر نالازم ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.