Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
منی جانے سےپہلے 14دن مکہ شریف میں قیام ہوتونمازکیسے پڑھے؟
- Fatwa no.
- 1130-WAT
- Issued
- 03 ربیع الاول 30/1444 ستمبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی حاجی کو منی جانے سے پہلے حرم میں 14 دن ملے تو یہ مکمل نماز پڑھے گا یا قصر اور یو نہی مزدلفہ اور عرفات میں کیسے نماز پڑھے گا؟
Answer (beginning)
بیان کر وہ صورت میں جب آپ کی مکہ مکرمہ میں 15 دن مظہر نے کی نیت کنفرم نہیں ہے بلکہ پندرھواں دن آپ نے بہر حال یعنی جانا ہے ، تو اس صورت میں آپ مسافر ہی ہیں۔ لہذا مکہ و منی و مزدلفہ و عرفات میں قصر نماز ہی پڑھیں گے۔ جیسا کہ بہار شریعت میں ہے : " دو جگہ پند رودن ٹھہرنے کی نیت کی اور دونوں مستقل ہوں جیسے مکہ و منی تو مقیم نہ ہوا، اور ایک دوسرے کی تابع ہو جیسے شہر اور اس کی فنا تو مقیم ہو گیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.