Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازی کے سامنے زمین پر تصویر پڑی ہو تو نماز کا حکم
- Fatwa no.
- 1124-WAT
- Issued
- 02 ربیع الاول 1444ھ /29 ستمبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اسلامی بہن نماز پڑھ رہی ہے سامنے زمین پر ایک چھوٹا سا پیپر زمین پر پڑا ہے جس پر کسی بچے کی تصویر بنی ہوئی ہے ایسی صورت میں نماز ہو گئی یادوبارہ پڑھنی ہو گی ؟
Answer (beginning)
صورتِ مسئولہ میں تصویر زمین پر جائے نماز کے علاوہ کسی اور جگہ پر ہے تو نماز بلا کراہت ادا ہو گئی دوبارہ پڑھنے کی اصلاحاجت نہیں کہ تصویر اہانت کی جگہ پر ہے۔ اسی طرح اگر اتنی چھوٹی تصویر ہو کہ زمین پر رکھ کر دیکھو تو اعضا کی تفصیل معلوم نہ ہو ، وہ اگر تعظیم والی جگہ پر بھی ہو تو اس سے کراہت نہیں آتی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.