Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عفان نام کا مطلب اورعفان نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1121-WAT
Issued
01 ربیع الاول 1444ھ / 28 ستمبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عفان نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا معنی بھی بتادیں۔؟

Answer (beginning)

عفان (عف سے ) کا معنی ”پاکدامن، پاکباز، ناشائستہ امور سے بچنے والا“ ہے۔ چند صحابہ کرام علیہم الرضوان کا 66 نام بھی ”عفان تھا، لہذا یہ نام رکھنا بلاشبہ جائز بلکہ بہتر ہے۔ البتہ بہت بہتر ہے کہ بچے کا اصل نام ” محمد “ رکھیں اور 66 پکارنے کے لئے عفان ، تا کہ نام محمد کی برکات بھی حاصل ہو سکیں۔ انبیا علیہم الصلوۃ والسلام اور نیک لوگوں کے ناموں پر نام رکھنا چاہیے چنانچہ کنز العمال میں ہے: ”تسموا بأسماء الأنبياء تسموا بخياركم ترجمہ : انبیاء کے نام پر نام رکھو، نیک لوگوں کے نام پر نام رکھو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.