Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شاہ زین نام کا مطلب اورشازین نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1118-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شاہ زمین۔ اس نام کے معنی کیا ہے ؟ اور کیا یہ نام بچے کا رکھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
شاہ فارسی زبان کا لفظ ہے اور زمین عربی زبان کا اور اس کا معنی ہے زیب و زینت کا بادشاہ۔ یہ نام بھی رکھنا جائز ہے ۔ ہاں بہتر ہے کہ بچے کا نام، صرف " محمد " رکھیں، اس سے نام محمد رکھنے کی فضیلت و برکت حاصل ہوگی اور پھر پکارنے کے لیے شاہ زین یا کسی نبی علیہ الصلوۃ والسلام یا صحابہ وصالحین کے ناموں پر رکھیں جیسے ابراہیم ، اسماعیل، حسن، حسین وغیرہ اور بیٹیوں کے نام صحابیات و صالحات کے ناموں پر رکھیں جیسے آمنہ ،عائشہ حفصہ ، رابعہ وغیرہ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.