Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن پاک کو آسانی سے کیسے حفظ کریں؟کوئی عمل بتادیں

Fatwa no.
1113-WAT

Question

مجھے قرآن حفظ کرنا ہے ، کوئی عمل بتائیں ؟

Answer (beginning)

اللہ پاک آپ کو با عمل حافظ قرآن بنائے۔ اس کے لیے کوشش کے ساتھ ساتھ دعا کرتے رہیے اور خصوصاسورہ مد ثر پڑھ کر حفظ قرآن مجید کی دعامانگے، ان شاء اللہ عزوجل قرآن مجید کا حفظ کرنا آسان ہو جائے گا۔ چنانچہ مکتبتہ المدینہ کی مطبوعہ کتاب جنتی زیور میں ہے : ”خواص سورہ مدثر : اس کو پڑھ کر حفظ قرآن مجید کی دعا مانگو، ان شاء اللہ تعالی قرآن مجید کا یاد کرنا آسان ہو جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.